تحریک لبیک کے رہنما عثمان بلوچ کا پارٹی سے علیحدگی کا اعلان

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عامر ڈوگر : مظفرگڑھ  سے تحریک لبیک کے رہنما عثمان بلوچ نے ٹی ایل پی سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔

 تحریک لبیک کے رہنما عثمان بلوچ کا کہنا ہے میں پی پی 268 سے تحریک لبیک کا امیدوار تھا, ٹی پی ایل نے میرے ساتھ دھوکہ کیا اس لئے چھوڑ رہا ہوں. مجھے ٹکٹ دے کر واپس لے لیا گیا اور دھوکہ دیا.

انہوں نے مزید کہا کہ اب میں آزاد الیکشن لڑوں گا اور تحریک لبیک کے مخالف لڑوں گا.