ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ سے متعلق اہم خبر

Punjab Institute of Mental Health
کیپشن: file photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ کو خود مختار ادارے کا درجہ مل گیا  ۔
انسٹی ٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ کو خودمختاری کے قانون  2003 کے تحت بااختیار بنا دیا گیا  .انسٹی ٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ کے امور چلانے کے لیے بورڈ اف مینجمنٹ  تشکیل دے دی گئی جبکہ پروفیسر محمد طیب، ڈاکٹر مقبول الہی اور رخسانہ شاہ ،فاطمہ فضل، مہناز شیراز اور شیخ محمد شکیل بورڈ کی ممبر منتخب  ممبر منتخب ہوئی ہیں ۔
 محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ نے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس بتایا گیا ہے کہ بورڈ اف مینجمنٹ کے ممبران کا انتخاب 4 سا ل کے لیے کیا گیا۔