ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب کانگران وزیراعلیٰ کون ہوگا؟ اہم خبر

file photo
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : پنجاب کانگران وزیراعلیٰ کون ہوگا۔چیف الیکشن کمشنر نے اہم اجلاس کل طلب کر لیا،،اجلاس کل شام7بجے الیکشن کمیشن میں ہو گا۔

جس میں نگران وزیراعلیٰ پنجاب کے نام کی منظوری دی جائے گی۔ الیکشن کمیشن نام فائنل کرکے گورنر کو بھیجے گا۔الیکشن کمیشن کے پاس نگران وزیراعلیٰ کے تقررکےلیےکل رات ساڑھے 10 بجے تک کا وقت ہے۔اپوزیشن کی طرف سے سید محسن رضا نقوی اور احد چیمہ ۔جبکہ حکومت کی جانب سے احمد نوازسکھیرا اور نوید اکرم چیمہ کےنام دیئے گئے ہیں