دنیا کا مہنگا ترین چلان، سننے والے بھی پریشان

Challan in India
کیپشن: file photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:  پولیس نے نوجوان کو 31,000 روپے کا چالان جاری کیا اور چالان کی تصویر سوشل میڈیاپر شیئر کر دی۔

 کیا کبھی آپ کا چالان ہوا ہے ؟ ہوا ہو گا لیکن اتنا نہیں جتنا  بھارتی ریاست اتر پردیش  کے علاقےغازی آباد  کے نوجوان کا ہوا۔ بھارتی نوجوان کا چند سو نہیں بلکہ پورا 31,000روپے کا چالان ہوا ہے اور وجہ یہ تھی کہ اس نے بائیک چلاتے ہوئے بیئر پی اور اس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر بھی کی ۔

اتر پردیش کے غازی آباد میں پولیس نے 31,000 روپے کا چالان جاری کیا اور چالان کی تصویر سوشل میڈیاپر شیئر کی۔ چالان کی رقم میں بغیر ہیلمٹ کے ٹو وہیلر چلانے پر جرمانہ بھی شامل ہے۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر