وقاص احمد:انارکلی بازار میں شہریوں میں فری ہیلمٹ تقسیم کرنے کی تقریب،سی ٹی او اطہر وحید نے انارکلی بازار کے تاجروں کے ساتھ مل کر ہیلمٹ تقسیم کئے۔
لرنز لائسنس بنانے کیلئے ٹریفک پولیس کی وین بھی لائی گئی۔سی ٹی او اطہر وحید نے کہا کہ ہم نے سڑکوں کو محفوظ بنانا ہے،ٹریفک اشاروں سے بھکاریوں کا خاتمہ کر رہے ہیں۔
سی ٹی او نے کہا کہ شہریوں کے ٹیکس سے پولیس کی گاڑیاں آتی ہیں،شہریوں کا حق ہے کہ پولیس افسران سے سوال کر سکیں۔
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App