(ویب ڈیسک)سابق صدر آصف علی زرداری اور میاں شہباز شریف کے درمیان اہم ملاقات آج لاہور میں ہوگی۔
تفصیلات کے مطابق ملاقات بلاول ہاؤس میں ہوگی، پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین آصف علی زرداری، سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور ان کے وفد کے اعزاز میں عشائیہ دیں گے۔ ملاقات کے دوران سیاسی صورتحال، عدم اعتماد کی تحریک پر پیش رفت بارے بات چیت ہوگی جبکہ دونوں رہنما ملاقات میں حکومت مخالف لائحہ عمل کو حتمی شکل دیں گے۔
کیپشن: Asif zardari and shahbaz sharif file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App