ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لوکل گورنمنٹ ڈویلپمنٹ پیکج کمیٹی اجلاس، ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیاگیا

لوکل گورنمنٹ ڈویلپمنٹ پیکج کمیٹی اجلاس، ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیاگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

راؤ دلشاد: ایم این اے مہر اشتیاق احمد کی زیرصدارت لوکل گورنمنٹ ڈویلپمنٹ پیکج کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا، میئرلاہور کرنل ریٹائرڈ مبشر جاویداورڈپٹی کمشنر سمیر احمد سید کی خصوصی شرکت، افسران کی عدم حاظری پر ایم این اے مہر اشتیاق کااظہار برہمی۔     

 تفصیلات کے مطابق ایم این اے مہر اشتیاق احمد کی زیرصدارت لوکل گورنمنٹ ڈویلپمنٹ پیکج کی اسٹیئرنگ کمیٹی کااجلاس منعقدہوا. اجلاس میں پنجاب حکومت کےشہرکے صوبائی حلقوں میں ترقیاتی منصوبوں پر کام کی رفتار کاجائزہ لیاگیا۔ محکمہ سی اینڈ ڈبلیو کے حکام نے جاری ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ دی گئی بتایاگیا کہ شہر کے صوبائی حلقوں میں جاری ہیلتھ، ایجوکیشن اور انفراسٹرکچر کے منصوبے 60 فیصد تک مکمل ہیں.

اس موقع پر چیف آفیسر میٹروپولیٹن کارپوریشن محمود مسعود تمنا، ایم او انفرا سٹرکچر عبدالقیوم نیازی، میت محکمہ منصوبہ بندی و ترقیات کے کے نمائندوں نےشرکت کی۔