غیر ملکی وائلڈ لائف ایکسپرٹس کا لاہور چڑیا گھر کا دورہ

غیر ملکی وائلڈ لائف ایکسپرٹس کا لاہور چڑیا گھر کا دورہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (سٹی42) غیر ملکی وائلڈ لائف ایکسپرٹس نے لاہور چڑیا گھر کا دورہ کیا۔ انہوں نے جانوروں اور پرندوں کی اقسام اور خوراک کے حوالے سے بریفنگ دی۔

فلپائن اور کوریا سے تعلق رکھنے والے وائلڈ لائف ماہرین کے وفد نے لاہور چڑیا گھر کا دورہ کیا۔ کوریا سے ڈاکٹر لم اور فلپائن سے پروفیسر جیری شامل تھے۔ وزٹ کا انعقاد ڈی جی وائلڈ لائف خالد عیاض ،ڈائریکٹر لاہور زو حسن سکھیرا اور یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز کے مشترکہ تعاون سے کیا گیا۔ وفد  کے اراکین کو لاہور چڑیا گھر میں موجود جانوروں اور پرندوں کی اقسام اور خوراک کے حوالے معلومات دی گئی۔