ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سندھ سرکار کا عید میلاد النبیؐ کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان

سندھ سرکار کا عید میلاد النبیؐ کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:سندھ سرکار  نے  عید میلاد النبیؐ کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کردیا ۔

12 ربیع الاول 26 اگست 2026 بدھ کے روز   کو صوبے بھر میں عام تعطیل ہوگی ۔صوبے بھر کے سرکاری و نیم سرکاری دفاتر بند رہیں گے ۔
اسکولز کالجز اور جامعات میں بھی عام تعطیل ہوگی ۔بلدیاتی کائونسلز اور بااختیار اتھارٹی میں بھی چھٹی ہوگی ۔

محکمہ سروسز، جنرل ایڈمنسٹریشن و  کوآرڈینیشن  نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا
نوٹی فکیشن سیکشن افسر سی ٹی سی عقیل حسین ماکو کے دستخط سے جاری کیا گیا ۔ایمرجنسی اور تمام ضروری خدمات  کے اداروں پر پر اس تعطیل کا اطلاق نہیں ہوگا