ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بانی پی ٹی آئی کی ہسپتال منتقلی ؛حکومت نے دوبارہ نظرثانی درخواست دائر کردی

بانی پی ٹی آئی کی ہسپتال منتقلی ؛حکومت نے دوبارہ نظرثانی درخواست دائر کردی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(امانت گشکوری )بانی پی ٹی آئی کی ہسپتال منتقلی کے کیس میں حکومت نے دوبارہ نظرثانی درخواست دائر کردی۔
ذرائع کے مطابق چیف کمشنر اسلام آباد کی طرف سے متفرق نظرثانی دائر کی گئی،نئی نظرثانی درخواست رجسٹرار آفس کے اعتراضات دور کرکے دائر کی گئی۔
درخواست میں مؤقف اختیارکیاگیاہے کہ ہسپتال منتقلی کے عدالتی فیصلے میں سقم ہے،عدالتی فیصلے میں جیل رولز کو نظر انداز کیا گیا،مرکزی کیس میں ہمیں فریق نہیں بنایا گیا،درخواست منظور کرکے نظر ثانی کی اجازت دی جائے۔

درخواست میں استدعاکی گئی ہے کہ 18 اگست کے فیصلے پر نظرثانی کی جائے۔

  
 
 

Ansa Awais

Content Writer