ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ ریٹ سن کرہوش اڑجائیں

سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ ریٹ سن کرہوش اڑجائیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اشرف خان)عالمی منڈی کے ساتھ ساتھ مقامی صرافہ مارکیٹ میں دوسرے روز بھی سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا۔
آل پاکستان صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونا 5200 روپے مہنگا ہوگیاجس کے بعدفی تولہ سونا 477136 روپے کا ہوگیاہے۔
 10 گرام سونے کی قیمت میں 4458 روپے  کااضافہ ہواہے جس کے بعد فی دس گرام سونا409067 روپےکاہوگیاہے۔
اس سے قبل انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس سونا52 ڈالرکے اضافے کے ساتھ  4547 ڈالر کا ہوگیاتھا۔

 مقامی مارکیٹ میں فی تولہ چاندی کی قیمت 219 روپے بڑ ھ کر 7379 روپے ہوگئی ہے۔
 
 

Ansa Awais

Content Writer