ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں 246 ٹریفک حادثات، 278 افراد زخمی

لاہور میں 246 ٹریفک حادثات، 278 افراد زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اسرار خان : لاہور میں ٹریفک حادثات کا سلسلہ تھم نہ سکا ، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 246 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے ۔ 

ریسکیو حکام کے مطابق لاہور کے مختلف علاقوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 246 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے، ان حادثات کی زد میں آکر مجموعی طور پر 278 افراد زخمی ہوئے، جن میں سے 94 شدید زخمیوں کو مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا، جبکہ 184 معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی ۔ 

 ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ حادثات تیز رفتاری اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے ۔