تھیٹر میں شوکاز کے بعد دوبارہ فحاشی پھیلائی جا رہی ہے،پنجاب کونسل آف آرٹ

 تھیٹر میں شوکاز کے بعد دوبارہ فحاشی پھیلائی جا رہی ہے،پنجاب کونسل آف آرٹ
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قیصر کھو کھر : پنجاب کونسل آف آرٹ نے لاہور کے تمام تھیٹر اور اداکاروں کی دوبارہ شکایت کر دی۔

پنجاب کونسل آف آرٹ کے مطا بق ان تھیٹر میں شوکاز کے بعد دوبارہ فحاشی پھیلائی جا رہی ہے،جبکہ محفل تھیٹر ، الفلاح تھیٹر ، ستارہ تھیٹر ، تماثیل تھیٹر ، شمع تھیٹر ، ناز تھیٹر ، الحمرا آرٹ سنٹر مین فحاشی اور بہودہ ڈانس کی شکایت کر دی،ان تھیٹر کو پہلے بھی شوکاز نوٹس جاری ہو چکا ہے۔
اس کہ علا وہ پہلے والا شو کاز نوٹس جاری ہونے کے بعد بھی ان تھیٹر میں فحاشی جاری رہی ہے،پنجاب کونسل آف آرٹ نے ماہ نور ، شمع رانا ، سونو بٹ ، جیا بٹ ، نایاب خان ، بلو رانی ، شیلا چوہدری ، ایان اختر ، روپ جٹ ، تبسم ، فرح خان ، کومل چوہدری ، قسمت شہزادی ، خوشبو خان ، ماہ نور روشنی خان ، کاجل چوہدری کی فحاشی پھیلانے کی شکایت کر دی،یہ شکایت محکمہ داخلہ کو دی گئی ہے۔
محکمہ داخلہ آن ان تھیٹر اور اداکاروں کو باقاعدہ دوبارہ نئے شو کاز نوٹس جاری کرے گا۔