ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 پاکستان کرکٹ بورڈ اور قومی کھلاڑیوں کاتنازعہ حل نہیں ہوا

Pakistan Cricket Board, PCB, Central Contract, City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور کھلاڑیوں کے درمیان سینٹرل کنٹریکٹ کا معاملہ حل نہ ہوسکا، معاملات کے حل کیلئے چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف کل کھلاڑیوں سے ملاقات کریں گے۔

ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف لنکا پریمیر لیگ کا فائنل دیکھنے کیلئے اس وقت سری لنکا میں موجود ہیں اور کل وہ کولمبو سے ہمبنٹوٹا روانہ ہوں گے جہاں وہ قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم سمیت ون ڈے اسکواڈ میں شامل تمام کھلاڑیوں سے افغانستان کے خلاف سیریز اور ایشیا کپ کے حوالے سے گفتگو کریں گے۔