ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وفاقی سیکرٹریٹ کل بھی بند؛ورک فرام ہوم کا حکم

وفاقی سیکرٹریٹ کل بھی بند؛ورک فرام ہوم کا حکم
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: وفاقی سیکرٹریٹ کل بھی بند رہے گا

ریڈ زون میں واقع وفاقی وزارتوں اور ڈویژنز کے دفاتر کل بھی بند رہیں گے۔کابینہ ڈویژن کی جانب سے ریڈ زون کے سرکاری اداروں کے حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔ 

نوٹیفیکشن کے مطابق22 اپریل کو ریڈ زون کے سرکاری دفاتر ورک فرام ہوم پر کام کریں گے۔تمام وفاقی وزارتوں اور ڈویژنز کے افسران اور عملہ اسٹیشن پر موجود رہنے کے پابند  ہوں گے ۔ 

ضرورت پڑنے پر افسران اور اسٹاف کو فوری دفتر آنے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت کی جائے گی ۔