وہاڑی؛ نامعلوم مسلح ڈاکوؤں کی فائرنگ سے کانسٹیبل زخمی

 وہاڑی؛ نامعلوم مسلح ڈاکوؤں کی فائرنگ سے کانسٹیبل زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : وہاڑی کے تھانہ ماچھیوال کی حدود میں نامعلوم مسلح ڈاکوؤں کی فائرنگ سے کانسٹیبل زخمی ہوگیا۔ 

پولیس کے طمابق تھانہ ماچھیوال میں تعینات کانسٹیبل رانا افتخار عرف وکی کو  571 روڈ پر ڈاکووں نے گن پوائنٹ پر روکنے کی کوشش کی، ناکامی پر فائرنگ کر کے شدید زخمی کردیا.

اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او تھانہ دانیوال مزمل خان بلوچ ڈی ایچ کیو پہنچ گئے۔  رانا افتخار وکی کو زخمی حالت میں ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔