تلہ گنگ میں بھی مسلم لیگ نون کے امیدوار فلک شیر اعوان ضمنی الیکشن جیت گئے

Falak Sher Awan, City42, Talagang PP22, City42, Punjab Assembly, City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : ، پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 22  تلہ گنگ س میں ضمنی الیکشن کے مکمل نتائج موصول ہو گئے ہیں جن کے مطابق مسلم لیگ نون کے فلک شیر اعوان الیکشن جیت گئے ہیں۔

تمام 215 پولنگ سٹیشنوں کے نتائج کے مطابق  مسلم لیگ کے نون کے امیدوار فلک شیر اعوان نے 55583 ووٹ حاصل کئے اور کامیاب قرار پائے۔

 جبکہ سنی اتحاد کونسل کے امیدوار  حکیم نثار احمد نے 47928 ووٹ حاصل کئے۔