این اے 119 لاہور ؛ مسلم لیگ ن کے علی پرویز ملک بھاری اکثریت سے جیت گئے

این اے 119 لاہور ؛ مسلم لیگ ن کے علی پرویز ملک بھاری اکثریت سے جیت گئے
کیپشن: Ali Parvez Malik, file photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : لاہور  کے حلقہ این اے 119 کے 338میں سے338 پولنگ سٹیشنز  کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج  آگئے ۔ مسلم لیگ نون کے علی پرویز ملک اپنے مدمقابل سے تقریباً دو گنا  زیادہ ووٹ لے کر  الیکشن جیت گئے۔

علی پرویز ملک نے 61086 ووٹ حاصل کئے۔ ان کے مد مقابل شہزاد فاروق نے 34196 ووٹ لئے۔ شہزاد فاروق کا تعلق پاکستان تحریک انصاف سے ہے اور وہ سنی اتحاد کونسل کے ٹکٹ پر الیکشن لڑ رہے تھے۔ 

این اے 119 لاہور ،پولنگ اسٹیشن نمبر 54 ؛ 

این اے 119 لاہور تھری پولنگ اسٹیشن نمبر 54  کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق مسلم لیگ ن کے امیدوار علی پرویز ملک 180ووٹوں کے ساتھ پہلے نمبر ہیں، جبکہ ان کے مقابلے میں تحریک انصاف کے امیدوار شہزاد فاروق 101 ووٹ لیکر دوسرے نمبر ہیں۔ 

این اے 119 لاہور، پولنگ اسٹیشن نمبر 141 ؛ 

این اے 119 لاہور تھری کے پولنگ اسٹیشن نمبر 141 کے نتائج بھی سامنے آگئے، جس میں مسلم لیگ ن کے امیدوار علی پرویز ملک  108 ووٹ لیکر آگے ہیں، جبکہ سنی اتحاد کونسل کے امیدوار میاں شہزاد فاروق 71 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر ہیں ۔

این اے 119، پولنگ سٹیشن نمبر 299؛

این اے 119 کے پولنگ سٹیشن نمبر 299 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کے علی پرویز ملک 79ووٹ لے کر آگے ہیں، جبکہ ان کے مقابلے میں شہزاد فاروق 54 ووٹ لے کر پیچھے ہیں ۔ 

این اے 119، پولنگ سٹیشن نمبر 111؛

این اے 119 کے پولنگ سٹیشن نمبر 111 کا غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجہ سامنے آگیا، جس کے مطابق ن لیگ کے علی پرویز ملک 173 ووٹ لیکر آگے، جبکہ سنی اتحاد کونسل کے میاں شہزاد فاروق 120 ووٹ لیکر پیچھے ہیں۔ 

این اے 119 ،پولنگ سٹیشن نمبر 122؛

این اے 119 کے پولنگ سٹیشن نمبر 122 کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجے کے مطابق ن لیگ کے علی پرویزملک 619 ووٹ لیکر آگے، سنی اتحاد کونسل کے میاں شہزاد فاروق 389 ووٹ لیکر پیچھے رہے۔ 

این اے119،پولنگ سٹیشن نمبر3؛ 

این اے119 کے پولنگ سٹیشن نمبر3کاغیرسرکاری وغیرحتمی نتیجہ سامنے آگیا ، جس کے مطابق مسلم لیگ ن کےعلی پرویزملک52ووٹ لےکرآگے، سنی اتحادکونسل کےمیاں شہزادفاروق36ووٹ لیکرپیچھے رہے۔ 

این اے119،پولنگ سٹیشن نمبر28؛ 

این اے119 کے پولنگ سٹیشن نمبر28کاغیرسرکاری وغیرحتمی نتیجہ سامنے آگیا ، جس کے مطابق مسلم لیگ ن کےعلی پرویزملک166ووٹ لےکرآگے، جبکہ سنی اتحادکونسل کےشہزادفاروق80ووٹ لےکرپیچھے رہے۔ 

این اے119،پولنگ سٹیشن نمبر1؛ 

این اے119 کے پولنگ سٹیشن نمبر1کاغیرسرکاری وغیرحتمی نتیجہ سامنے آگیا ، جس کے مطابق ن لیگ کےعلی پرویزملک121ووٹ لےکرآگے، جبکہ سنی اتحادکونسل کےشہزادفاروق66ووٹ لےکرپیچھے رہے۔ 
 این اے119،پولنگ سٹیشن نمبر309؛ 

این اے119کے پولنگ سٹیشن نمبر309کاغیرسرکاری وغیرحتمی نتیجہ سامنے آگیا ، جس کے مطابق مسلم لیگ ن کےعلی پرویزملک255ووٹ لےکرآگے، سنی اتحاد کونسل کےمیاں شہزادفاروق89ووٹ لیکرپیچھے رہے۔ 

 این اے119،پولنگ سٹیشن نمبر307 ؛ 

این اے119کے پولنگ سٹیشن نمبر307کا غیرسرکاری وغیرحتمی نیتجہ  سامنے آگیا ، جس کے مطابق مسلم لیگ ن کےعلی پرویزملک825ووٹ لےکرآگے،  جبکہ سنی اتحاد کونسل کےمیاں شہزادفاروق115ووٹ لیکرپیچھے رہے ۔ 

این اے119،پولنگ سٹیشن نمبر87; 
این اے119کے پولنگ سٹیشن نمبر87کاغیرسرکاری وغیرحتمی نتیجہ سامنے آگیا ، جس کے مطابق سنی اتحادکونسل کےمیاں شہزادفاروق126ووٹ لےکرآگے، مسلم لیگ ن کےعلی پرویزملک 114ووٹ لیکرپیچھے رہے ۔ 

این اے119،پولنگ سٹیشن نمبر65;

این اے119کے پولنگ سٹیشن نمبر65کاغیرسرکاری وغیرحتمی نتیجہ سامنے آگیا ، جس کے مطابق مسلم لیگ ن کےعلی پرویزملک92ووٹ لےکرآگے، سنی اتحادکونسل کےشہزادفاروق84ووٹ لیکرپیچھے رہے۔ 

این اے119،پولنگ سٹیشن نمبر77; 

این اے119 کے پولنگ سٹیشن نمبر77کاغیرسرکاری وغیرحتمی نتیجہ سامنے آگیا ، جس کے مطابق سنی اتحادکونسل کےشہزادفاروق38ووٹ لیکرآگے، مسلم لیگ ن کےعلی پرویزملک33ووٹ لےکرپیچھے رہے۔ 

این اے119،پولنگ سٹیشن نمبر78; 
این اے119 کے پولنگ سٹیشن نمبر78کاغیرسرکاری وغیرحتمی نتیجہ سامنے آگیا ، جس کے مطابق مسلم لیگ ن کےعلی پرویزملک118ووٹ لےکرآگے، سنی اتحادکونسل کےشہزادفاروق101ووٹ لیکرپیچھے رہے۔ 

این اے119،پولنگ سٹیشن نمبر75; 

این اے119 کے پولنگ سٹیشن نمبر75کاغیرسرکاری وغیرحتمی نتیجہ سامنے آگیا ، جس کے مطابق سنی اتحادکونسل کےشہزادفاروق38ووٹ لیکرآگے، مسلم لیگ ن کےعلی پرویزملک28ووٹ لےکرپیچھے رہے۔ 

این اے119،پولنگ سٹیشن نمبر17؛ 
این اے119 کے پولنگ سٹیشن نمبر17کاغیرحتمی وغیرسرکاری نتیجہ سامنے آگیا ، جس کے مطابق مسلم لیگ ن کےعلی پرویزملک146ووٹ لےکرآگے، جبکہ سنی اتحادکونسل کےمیاں شہزادفاروق75ووٹ لیکرپیچھے رہے ۔ 

این اے 119، پولنگ سٹیشن نمبر 24 ؛ 
این اے 119 کے پولنگ سٹیشن نمبر 24کا غیر حتمی وغیر سرکاری نتیجہ سامنے آگیا ، جس کے مطابق ن لیگ کے علی پرویز ملک 136ووٹ لیکر آگے، جبکہ سنی اتحاد کونسل کے شہزاد فاروق 109ووٹ لیکر پیچھے رہے ۔ 

این اے 119،پولنگ سٹیشن نمبر 21 ؛ 
این اے 119 کے پولنگ سٹیشن نمبر 21کا غیر حتمی وغیر سرکاری نتیجہ سامنے آگیا ، جس کے مطابق سنی اتحاد کونسل کے شہزاد فاروق 148 ووٹ لیکر آگے، ن لیگ کے علی پرویز ملک 131 ووٹ لیکر پیچھے رہے۔ 

این اے119،پولنگ سٹیشن نمبر22 ؛ 

این اے119 کے پولنگ سٹیشن نمبر22کاغیرسرکاری وغیرحتمی نتیجہ  سامنے آگیا ، جس کے مطابق مسلم لیگ ن کےعلی پرویزملک89ووٹ لےکرآگے، سنی اتحادکونسل کےمیاں شہزادفاروق65ووٹ لیکرپیچھے رہے۔

 این اے119،پولنگ سٹیشن نمبر10؛  

این اے119 کے پولنگ سٹیشن نمبر10کاغیرسرکاری وغیرحتمی نتیجہ سامنے آگیا ، جس کے مطابق مسلم لیگ ن کےعلی پرویزملک42ووٹ لےکرآگے، جبکہ سنی اتحاد کونسل کےمیاں شہزادفاروق36ووٹ لیکرپیچھے رہے ۔ 

این اے119،پولنگ سٹیشن نمبر80 ;  
این اے119 کے پولنگ سٹیشن نمبر80کاغیرسرکاری وغیرحتمی نتیجہ سامنے آگیا ، جس کے مطابق مسلم لیگ ن کےعلی پرویزملک103ووٹ لےکرآگے، جبکہ سنی اتحاد کونسل کےمیاں شہزادفاروق69ووٹ لیکرپیچھے رہے ۔