ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آئی ایم ایف مذاکرات ؛وزیر خزانہ امریکا پہنچ گئے

آئی ایم ایف مذاکرات ؛وزیر خزانہ امریکا پہنچ گئے
کیپشن: miftah ismail
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل آئی ایم ایف سے مذاکرات کیلئے امریکا پہنچ گئے ہیں۔

واشنگٹن روانگی سے قبل اپنے بیان میں انہوں نے کہا تھاکہ آئی ایم ایف پروگرام کو دوبارہ ٹریک پر لانے کی کوشش کروں گا۔مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی اور عمران خان نے آئی ایم ایف پروگرام پٹری سے اتارا، یہ ہماری معیشت کو خطرے میں ڈال رہا ہے۔

وزیر خزانہ نے کہا کہ خوشی ہے کہ تین سال بعد ای سی ایل سے نام نکلا ہے، راستے میں لندن میں اپنے قائد نواز شریف سے ملاقات کا موقع ملے گا۔