ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

صحافی کالونی فیز ٹو ، اراضی کی خریداری کیلئے رقم جاری کردی گئی

صحافی کالونی فیز ٹو ، اراضی کی خریداری کیلئے رقم جاری کردی گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قیصرکھوکھر:صحافی کالونی فیز ٹو ،محکمہ خزانہ نے اراضی کی خریداری کیلئے رقم جاری کردی۔ 

محکمہ خزانہ کی جانب سے 40 کروڑ روپے جاری کئے گئے، جاری ہونیوالی رقم راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی کو دی جائے گی۔

رقم ملنے پر روڈا کی جانب سے اراضی کی نشاندہی کی جائے گی، روڈ کی جانب سے گرین سگنل ملنے کے بعد بلیٹنگ کا عمل شروع ہوگا۔