بھاری ٹیرف کے مارے شہریوں پر ایک اور ستم، بجلی مزید مہنگی کرنے کی تیاری

Electricity tariff increase, NEPRA, City42, National Power Parchaising Company
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اویس کیانی: بجلی کے بھاری بلوں کے ستائے ہوئے شہریوں کیلئے ایک اور بری خبر  آ گئی۔

 سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی 1روپے83پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع کردی۔

سی پی پی اے نے بجلی کی قیمت میں مزید اضافہ اگست کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مانگا ہے۔ نیپرا  اس درخواست پر 27 ستمبر کو سماعت کرے گی۔