جنت مرزا کا منگیتر کے ہمراہ ڈانس،سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی

ٹک ٹاک سٹا ر،جنت مرزا،ڈانس،تصاویر،سٹی42
کیپشن: Jannat Mirza,file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) ٹک ٹاک سٹار جنت مرزا کی منگیتر کے ہمراہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو ئی ہیں۔

شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ٹک ٹاک اسٹار اپنے منگیتر کے ہمراہ ڈانس کر رہی ہیں۔حال ہی میں ٹک ٹاک اسٹار نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

 قبل ازیں جنت مرزا نے سیلاب متاثرین کے لیے مدد کی اپیل تھی،اداکارہ کا کہنا تھا کہ بہت سے لوگ انتقال کر گئے ہیں اور جو زندہ ہیں ہیں ان کو ہماری مدد کی ضرورت تھی کیونکہ ان کے گھر سیلاب میں بہہ گئے ہیں۔انہوں نے کہا تھا کہ سیلاب سے پاکستان کا بہت نقصان ہوا ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Jannat Mirza (@jannatmirza_)