ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں گھریلو ملازمہ پر تشدد؛ چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے نوٹس لے لیا

لاہور میں گھریلو ملازمہ پر تشدد؛ چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے نوٹس لے لیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: لاہور میں 16سالہ گھریلو ملازمہ پر مبینہ تشدد کا واقعہ پیش آیا ۔چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد نے واقعہ کا نوٹس لے لیا
چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے ریسکیو ٹیم کو متاثرہ بچی اور لواحقین سے رابطہ کی ہدایت کی ۔چیئرپرسن سارہ احمد نے کہا  16سالہ گھریلو ملازمہ پر مالک مکان کامبینہ تشدد افسوسناک ہے۔
ملزم کمسن بچی کو معمولی باتوں پر بھوکا رکھ کر تشدد کا نشانہ بناتا رہا،پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے بعد ملزم کو گرفتار کرلیا۔
تشدد کا شکار گھریلو ملازمہ کو ہر ممکن معاونت فراہم کی جائے گی۔