ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈینگی وائرس  کے حملے تیز،ہسپتالوں میں رش لگ گیا

ڈینگی وائرس  کے حملے تیز،ہسپتالوں میں رش لگ گیا
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سٹی42)لاہوری پھر مشکل سے دوچار،مچھروں کی افزائش روکنے کے اقدامات بھی بے سود نکلے،شہریوں پر ڈینگی وائرس کے حملے جاری،ڈینگی بخار کے 9 نئے مریض سامنے آ گئے۔

رپورٹ کے مطابق علامہ اقبال زون 3 ، داتا گنج بخش زون میں ڈینگی بخار کے 2،عزیز بھٹی ، گلبرگ زون میں ڈینگی بخار کا ایک ایک ،سمن آباد ، شالامار زون میں بھی ڈینگی بخار کا ایک ایک مریض رپورٹ ہوا۔