ویب ڈیسک : بانی پاکستان محمد علی جناح کی پورٹریٹ کے سامنے لڑکے اور لڑکی کےغیر اخلاقی فوٹو شوٹ کے بعد ایک اورخاتون کی غیر مناسب ویڈیوسامنےآگئی ،سوشل میڈیا صارفین کاپارہ ہائی ہوگیا۔
اسلام آباد میں بانی پاکستان محمد علی جناح کی پورٹریٹ کے سامنے لڑکے اور لڑکی کا غیر اخلاقی فوٹو شوٹ منظر عام پر آیاتھا۔ دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک لڑکا اور لڑکی غیر روایتی لباس میں قائد اعظم کے پورٹریٹ کے سامنے پوز کر کے تصاویر کھچوا رہے ہیں۔اب کی بار بھی کچھ اسطرح کا واقعہ سامنے آیا ہے ، ٹویٹر پر ایک ٹاپ ٹرینڈ چل رہا ہے جس میں ایک نازیبا ویڈیو کی بنیاد پرپاکستانی صارفین یہ دیکھ کر سخت غم و غصے کا اظہار کیا جارہا ہے ا جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک پاکستانی لڑکی بغیر شلوار پہنے چل رہی ہے۔
Behind the reason of #shalwar trend????????
— Je Secret's (@jerysecrets) November 20, 2021
Buy sex toys come Ib???????? pic.twitter.com/gB1CRIcd8U
پاکستانی ٹویٹر صارفین نے جب ٹاپ ٹرینڈ ’شلوار‘دیکھا تو تعجب میں مبتلا ہو گئے کہ اب یہ ٹرینڈ کیا مواد لے کر آیا ہے جو ایک دم سے سر فہرست آ گیا۔ پھر جب ٹرینڈ میں رسائی حاصل کی تو پاکستانی صارفین یہ دیکھ کر سخت غم و غصے کی کیفیت میں آگئے کہ یہ ٹرینڈ ایک نازیبا ویڈیو کی بنیاد پر بنا جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک پاکستانی لڑکی بغیر شلوار پہنے چل رہی ہے۔
i love going out without pants pic.twitter.com/WUzQlPhnmZ
— Alina (@alinakhanana) November 18, 2021
ویڈیو سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ ویڈیو لڑکی کی مرضی سے بنائی جا رہی ہے جس میں وہ کسی ماڈل کی طرح کیٹ واک کرتی ہوئی کیمرہ کی طرف آرہی ہے۔
علینا نامی اکاؤنٹ سے یہ ویڈیو شیئر کی گئی جس میں اس لڑکی کا کہنا تھا کہ مجھے پینٹ کے بغیر باہر جانا پسند ہے۔ویڈیو کے مواد کی وجہ سے اسے دیکھایانہیں جا سکتا۔