ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مریض عید منانے گھروں کو روانہ ہسپتالوں کے وارڈز خالی؛ شدید علیل بدستور زیر علاج

مریض عید منانے گھروں کو روانہ ہسپتالوں کے وارڈز خالی؛ شدید علیل بدستور زیر علاج
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: عید پیاروں کے ساتھ منانے کیلئے ہسپتالوں سے مریض گھروں کو چلے گئے۔
ہسپتالوں کے وارڈز کے بیشتر بیڈز خالی ہوگئے ۔  ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ جن مریضوں کا علاج لمبا ہے یا سرجری ہونی ہے ان کو گھربھیجاگیا ۔
عید منانے کے بعد مریض دوبارہ واپس آکر علاج جاری رکھ سکیں گے  ۔
شدید علیل مریض بدستور ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔