ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

60سال میں پہلی بار مسجد اقصیٰ عیدالفطر پر بند

60سال میں پہلی بار مسجد اقصیٰ عیدالفطر پر بند
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک :60سال میں پہلی بار مسجد اقصیٰ عیدالفطر پر بھی بند رہی۔

 فلسطینیوں کو مسجد اقصیٰ کے دروازے کے سامنے بھی نماز عید ادا نہ کرنے دی گئی۔

 ظالم اسرائیلی فوج نے نمازیوں پر فائرنگ کردی،گولیوں کی تڑتڑاہٹ میں فضا نعرہ تکبیر سے گونج اٹھی۔