ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

منہ کی صحت کے عالمی دن کے حوالے سے صدر کا خصوصی پیغام

منہ کی صحت کے عالمی دن کے حوالے سے صدر کا خصوصی پیغام
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے منہ کی صحت کے عالمی دن کے حوالے سے ایک بیان میں کہا ہے کہ منہ کی صفائی سے 95 فیصد بیماریوں کی روک تھام کی جا سکتی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے ویڈیو پیغام میں ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ حضور صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم منہ اور دانتوں کی صفائی کا کثرت سے اہتمام کرتے تھے۔ صدرِ مملکت نے کہا کہ اسلام میں طہارت یا صفائی کو نصف ایمان قرار دیا گیا ہے، صحیح بخاری میں تقریباً 21 احادیث میں منہ کی صفائی اور مسواک کا ذکر ہے۔

Ansa Awais

Content Writer