پاکستان کی معروف اداکارہ جنسی زیادتی کا نشانہ بن گئی

پاکستان کی معروف اداکارہ جنسی زیادتی کا نشانہ بن گئی
کیپشن: City42 - Sitara Baig
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (زین مدنی) پاکستان کی معروف سٹیج اداکارہ ستارہ بیگ کے ساتھ مبینہ طور پر گینگ ریپ ہو گیا۔ ستارہ بیگ نے تھانہ نواب ٹا ؤن میں مقدمہ کے اندراج کے لئے درخواست دے دی۔

یہ خبر پڑھیں۔۔۔وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے بڑی پابندی ختم کر دی

ستارہ بیگ نے الزام لگایا کہ انجمن اور گوری کے ایک عزیز نے جوہر ٹاؤن کے علاقے میں شاپنگ مال میں مجھے اپنے چند دوستوں سے متعارف کرایا جو کسی سیاست دان کے عزیز ہیں جبکہ بعدازاں جوس میں نشہ آور چیز ملا کر پلائی اور گینگ ریپ کیا جس پر میں نے تھانہ نواب ٹاؤن میں درخواست دے دی ہے۔

خبر ضرور پڑھیں۔۔ پی ایس ایل تھری، عالمی ستارے آج قذافی سٹیڈیم میں جگمگائیں گے

ستارہ بیگ نے کہا کہ ملزمان نے ان کے سونے کی انگوٹھیاں، چین اور نقدی دو لاکھ روپے بھی لے لیے ہیں۔

خبر پڑھنا مت بھولیں۔۔لاہور ہائیکورٹ نے زینب کے قاتل عمران کی رحم کی اپیل مسترد کردی

دوسری جانب پولیس کا کہنا ہے کہ ستارہ بیگ کی درخواست موصول ہوگئی ہے، قانون کے مطابق کارروائی شروع کردی گئی ہے۔