ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شمالی وزیرستان میں 2دن کیلئے کرفیو نافذ، سڑکیں بند

شمالی وزیرستان میں 2دن کیلئے کرفیو نافذ، سڑکیں بند
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: شمالی وزیرستان میں 2دن کیلئے کرفیو نافذ کر دی گئی،اس حوالے سے ضلعی انتظامیہ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ 

 ضلعی انتظامیہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق کرفیو کل بروز ہفتہ 21 جون اور اس کے اگلے دن اتوار 22 جون کو شمالی وزیرستان میں کرفیو نافذ رہے گی،جس کے باعث شمالی وزیرستان کے تمام داخلی و خارجی شاہراہیں ہر قسم کی عام ٹریفک کیلئے بند رہیں گی۔