ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مانسہرہ میں تودا گرنے سے 3 افراد جاں بحق

مانسہرہ میں تودا گرنے سے 3 افراد جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: ضلع مانسہرہ کے علاقہ ناران میں  تودا گرنے سے 3 افراد کی ہلاکت  ہوگئی ۔ 

جاں بحق ہونے والوں میں 42 سالہ طاہر محمود، اس کا بیٹا 13 سالہ ابوبکر شامل ہیں ، جبکہ ابوبکر کا ماموں زاد بھائی 22 سالہ طیب شفیق بھی حادثے میں جان سے گیا۔ 

متوفین گنج بازار مغلپورہ کے رہائشی تھے، متاثرہ خاندان غم سے نڈھال ہوگئے ، جاں بحق افرادکی لاشیں قانونی کارروائی کے بعد لاہور منتقل کی جائیں گی ۔