سٹی 42 : ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ہوئی ہے۔
ایک تولہ سونا 1595 روپے سستاہوکر 3 لاکھ 57 ہزار روپے کاہوگیا ، جبکہ دس گرام سونا 1368 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 6 ہار 69 روپے پر آگیا ۔ اس کے علاوہ ایک تولہ چاندی 24 روپے کمی سے 3796 روپے پر آگئی۔
عالمی مارکیٹ میں سونا 16 ڈالر سستاہوکر 3356 ڈالر فی اونس پر آگیا ۔