ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برکی :لین دین کےتنازعہ پرفائرنگ، ایک شخص جاں بحق ،2زخمی

برکی :لین دین کےتنازعہ پرفائرنگ، ایک شخص جاں بحق ،2زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سٹی 42: برکی کے علاقے میں لین دین کےتنازعہ پرفائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ،2زخمی ہو گئے۔

پولیس ترجمان کے مطابق ملزم محسن اوراسکےساتھیوں نےرقم واپس نہ کرنےپرفائرنگ کی،فائرنگ کےباعث ارسلان موقع پر جاں بحق  جبکہ2 افراد زخمی ہو گئے ، زخمیوں کو طبی امداد کے لئےہسپتال منتقل کر دیا۔پولیس نے شواہد اکٹھے کر کے مقتول کی لاش پوسٹمارٹم کیلئےمنتقل کر دی۔

واردات کا مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش جاری ہے۔