فاران یامین:گلیکسی سٹاپ فیروزپورروڈپر تیز رفتار مزدہ فٹ پاتھ پر چڑھ گیا۔
پولیس کے مطابق حادثہ کے نتیجے میں ڈرائیور زخمی ہو گیا جبکہ مزدہ مکمل تباہ ہوگیا، حادثہ میں ایک دکان کو بھی نقصان پہنچا۔
حادثہ مزدہ ڈرائیوکونیندآنےکی وجہ سےپیش آیا،نینداورتیزرفتاری کےباعث مزدہ ڈرائیوکےکنٹرول سےباہرہوا۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ میں زخمی ڈرائیورکوموقع پرہی طبی امدادفراہم کی گئی۔