ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈالر کی قیمت میں کمی

ڈالر کی قیمت میں کمی
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 2  روپے کمی ہوگئی ۔ 
اوپن مارکیٹ میں ڈالر294 روپے سے کم ہوکر  292 روپے کا ہوگیا  جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو 3 روپے کمی سے 315 روپے کا ہوگیا ۔برطانوی پاؤنڈ 7 روپے کمی سے 368 روپے پر آگیااور اماراتی درہم 30 پیسے اضافے سے 81.30 روپے کا ہوگیا ۔سعودی ریال 1 روپے کمی سے 77 روپے 25 پیسے کا ہوگیا۔