ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی ٹی آئی کے ناراض امیدوار وقاص اورکزئی سینیٹ انتخابات سے دستبردار

پی ٹی آئی کے ناراض امیدوار وقاص اورکزئی سینیٹ انتخابات سے دستبردار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: خیبرپختونخواسے پی ٹی آئی کے  ناراض امیدوار وقاص اورکزئی سینیٹ الیکشن سے دستبردار ہوگئے۔

 وقاص اورکزئی نے وزیراعلی علی امین گنڈاپور سے ملاقات کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ میں کاغذات واپس لے رہا ہوں،‏فردوس شمیم نقوی نے میرا شک دور کردیا، اسی طرح بیرسٹر گوہراور سلمان اکرم راجہ نے یہ بات ثابت کردی کہ یہ لسٹ عمران خان نے منظور کی ہے۔