سٹی 42: خیبرپختونخوا اسمبلی ،خواتین ، غیر مسلم مخصوص نشستوں پر منتخب ارکان نے حلف اٹھالیا
گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے حلف لیا،تقریب حلف برداری گورنر ہاوس پشاور میں ہوئی، پشاور ہائیکورٹ نے حلف برداری کے لیے گورنر خیبرپختونخوا کو نامزد کیا
الیکشن کمیشن نے پشاورہائیکورٹ میں درخواست دائر کی تھی،خیبرپختونخوا اسمبلی میں مخصوص نشتوں کی حلف برداری نہیں ہوسکی تھی،خیبرپختونخوا اسبملی کی 25 مخصوص نشتوں پر ارکان نے حلف اٹھا لیا