ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

الیکشن کمیشن میں تحریک انصاف انٹرا پارٹی کیس سماعت کے لئے مقرر

 الیکشن کمیشن میں تحریک انصاف انٹرا پارٹی کیس سماعت کے لئے مقرر
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42 : الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف انٹرا پارٹی الیکش کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا۔

 چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ سماعت 23 جولائی کو پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات کیس کی سماعت کرے گا، اس حوالے سےتحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر اور رؤف حسن کو نوٹس جاری کر دیئے گئے، الیکشن کمیشن نے کازلسٹ بھی جاری کر دی۔

 ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق الیکشن کمیشن کے پولیٹیکل فنانس ونگ نے انٹرا پارٹی انتخابات پر سوالات اٹھائے ہیں، تحریک انصاف ان سوالات پر الیکشن کمیشن کو مطمئن کرے گی۔
 

Ansa Awais

Content Writer