باجوڑ ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مشہور قبائلی رہنما سمیت 3 افراد جاں بحق  

Bajor firing,three died,City42
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)تحصیل ماموند علاقہ ملنگی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مشہور قبائلی رہنما سمیت  3 افراد جاں بحق ہوگئے ۔

 تفصیلات کے مطابق صوبہ خیبرپختونخوا کی ایجنسی باجوڑ کی تحصیل ماموند کے علاقے میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں مشہور قبائلی رہنما حاجی نجیب اللہ سمیت3  افراد ہلاک ہوگئے۔

 نامعلوم افراد نے گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کی ، تینوں افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے ،پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کردی۔