ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پھلوں اور سبزیوں کے آج کے ریٹس-بدھ 20 جولائی، 2022

vegetables and fruit rates
کیپشن: vegetables and fruit rates
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

لاہور: پھلوں کی آج کی ریٹ لسٹ- بدھ 20، جولائی، 2022

نام پھل معیار وزن ریٹ
سیب کالا کلو پہاڑی درجہ اول فی کلو 290روپے
سیب گاچا درجہ اول فی کلو 210روپے
کیلا درجہ اول فی درجن 115 روپے
خربوزہ درجہ اول فی کلو 73روپے
آم چونسہ ۔ فی کلو 136روپے
آڑودوئم درجہ دوئم فی کلو

115روپے

لاہور: سبزیوں کی آج کی ریٹ لسٹ- بدھ 20 جولائی، 2022

نام سبزی معیار وزن ریٹ
آلو درجہ اول فی کلو 57روپے
پیاز درجہ اول فی کلو 83روپے
لہسن چائنہ فی کلو 300روپے
لہسن دیسی فی کلو 170 روپے
کھیرا فارمی فی کلو 47روپے
بھنڈی درجہ اول فی کلو 95روپے
لیموں دیسی فی کلو 195روپے
کریلا درجہ اول فی کلو 90روپے