ویب ڈیسک: پاکستان میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز سامنے آنے کا سلسلہ جاری ہے۔
قومی ادارہ برائے صحت ( این آئی ایچ) کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کووڈ مثبت آنے کی شرح 2.78 رہی۔
COVID-19 Statistics 20 July 2022
— NIH Pakistan (@NIH_Pakistan) July 20, 2022
Total Tests in Last 24 Hours: 21,264
Positive Cases: 592
Positivity %: 2.78%
Deaths: 07
Patients on Critical Care: 174
اس کے علاوہ ملک میں 21 ہزار 264 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 592 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی۔ این آئی ایچ کے مطابق وائرس سے مزید 7 مریض انتقال کر گئے جب کہ اب بھی 174 مریضوں کی حالت انتہائی تشویشناک ہے۔