ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سڑک پر لین لائن کی پابندی ضروری

سڑک پر لین لائن کی پابندی ضروری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سید زین)  سی ٹی او نے ٹریفک وارڈنز کولین لائن، سٹاپ لائن اور زیبرا کراسنگ کی سختی سے پابندی کرانے کی ہدایات جاری کر دیں۔

سی ٹی او کا کہنا تھا کہ لائن لین کی پابندی سے حادثات میں واضع کمی کے ساتھ ساتھ ٹریفک کی روانی میں بھی مدد ملے گی، اس حوالے سے تمام ٹریفک پولیس افسر اوراہلکاروں کو اقدامات کرنے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔   سی ٹی او کا کہنا تھا کہ ٹریفک پولیس کی کمپین کے باعث 95 فیصد شہریوں نے ہیلمٹ کا استعمال کرنا شروع کر دیا ہے، اسی لیے اب لائن لین کی مہم کا بھی آغاز کر دیا گیا ہے۔

 
 
 
 

Shazia Bashir

Content Writer