سمن آباد آتشزدگی کا واقعہ، لاکھوں کا سامان جل کرخاکستر

سمن آباد آتشزدگی کا واقعہ، لاکھوں کا سامان جل کرخاکستر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ندیم خالد: سمن آباد کےعلاقے میں گھر میں آتشزدگی کا واقعہ، لاکھوں کا سامان جل کرخاکستر ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق آگ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو کی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا لیکن لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کرراکھ ہوگیا۔ فائربریگیڈ عملے نے ایک گھنٹے کے ریسکیو آپریشن کے بعد آگ پر قابو پالیا جس کے بعد کُولنگ کےعمل کا آغاز کردیا گیا۔

Shazia Bashir

Content Writer