زین عابد:باٹاپور سے پینتیس سالہ شخص کی لاش برآمد، پولیس نے لاش تحویل میں لے کر مردہ خانہ منتقل کر دیا۔ نعش کی شناخت شفیق کے نام سے ہوئی۔
اس خبر کو ضرور پڑھیں: لاہور کی ایک اور ننھی کلی مسکان جنسی درندے کی ہوس کا نشانہ بن گئی
باٹا پور کے علاقے میں کھیرا پل کے قریب سے35 سالہ شخص کی لاش برآمد ہوئی ۔ اس کی شناخت شفیق کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ پانچ روز قبل نہاتے ہوئے نہر میں ڈوب گیا تھا لاش کو پولیس نے تحویل میں لے کر مردہ خانہ منتقل کر دیا ہے۔