ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

موٹروے ایک بار پھر بند

موٹروے ایک بار پھر بند
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: لاہورسیالکوٹ موٹروےایم11دھندکےباعث بند کردی گئی ۔
ترجمان موٹروےپولیس  کے مطابق موٹروےکوشہریوں کی حفاظت کیلئےبندکیاگیا،تیزرفتاری سےگریز،اگلی گاڑی سےمناسب فاصلہ رکھیں۔
دوران سفر گاڑیوں میں فوگ لائٹس کا استعمال کریں،شہری دن کےوقت سفرکوترجیح دیں۔