Stay tuned with 24 News HD Android App سٹی 42: ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی ہوئی ۔ انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں ایک پیسے کی کمی ہوئی۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 279.92 روپے سے کم ہوکر 279.91 روپے پر بند ہوا ۔ شیئر کریں: تجارت