سٹی 42:گزشتہ 24 گھنٹوں میں مختلف علاقوں میں 221 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے ۔
ریسکیو حکام کے مطابق ٹریفک حادثات کی زد میں آ کر مجموعی طور پر 283 افراد زخمی ہوئے،107شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔
176معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی۔
حادثات تیز رفتاری ،ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے۔
Stay tuned with 24 News HD Android App