ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ظالم شوہر نے گھریلو ناچاقی پر بیوی کو قتل کردیا

ظالم شوہر نے گھریلو ناچاقی پر بیوی کو قتل کردیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: سرگودھا کے علاقے میانی میں میں گھریلو ناچاقی پر شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا۔

  سرگودھا کے علاقے میانی کے رہائشی ایک شہری نے   گھریلو ناچاقی پر اپنی بیوی فرحت کو پستول سے سات گولیاں ماریں ، جس سے خاتون موقع پر جاں بحق ہوگئی، قاتل شوہرفائرنگ کرنے کے بعد موقع سے فرار ہو گیا۔

اطلاع ملنے پر مقامی پولیس  موقع واردات پہنچی اور خاتون کی لاش کو تحویل میں لیکر کارروائی کا آغاز کر دیا۔