ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

امریکا میں پھر 2 چھوٹے جہاز ٹکرا گئے، حادثہ میں 2 افراد ہلاک

امریکا میں پھر 2 چھوٹے جہاز ٹکرا گئے، حادثہ میں 2 افراد ہلاک
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:امریکا کی ریاست ایریزونا میں ایئر پورٹ پر فضا میں 2 چھوٹے طیارے ٹکرا گئے۔

 غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس حادثے میں 2 افراد ہلاک ہو گئے، دونوں چھوٹے طیارے ایک انجن پر مشتمل تھے۔

 دونوں جہازوں میں دو دو افراد سوار تھے، زخمیوں کی حالت کے بارے میں اطلاعات سامنے نہیں آئی ہیں۔

 میڈیا رپورٹس کے مطابق مرنے والوں کی شناخت فوری طور پر سامنے نہیں آئی ہے جبکہ حادثے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔