پی بی 39 بلوچستان؛ آزاد امیدوار بخت محمد کاکڑ کا پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان

 پی بی 39 بلوچستان؛ آزاد امیدوار بخت محمد کاکڑ کا پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

روزینہ علی: بلوچستان سے صوبائی حلقے پی بی 39 سے کامیاب ہونے والے آزاد امیدوار بخت محمد کاکڑ نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔

 پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کے بعد بخت محمد کاکڑ نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔

واضح رہے کہ اعجاز جاکھرانی، صادق عمرانی، سرفراز بگٹی، ملک شاہ گورگیج، علی مدد جتک اور جمال رئیسانی بھی اس موقع پر موجود تھے۔